CANON-NAZM-17 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 17

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-17
شعر 1شعرِ غزل

​"یہی لہجے مجھے محفلوں سے دور رکھتے ہیں

ورنہ میرا تنہائیوں میں کیا پڑا ہے"

شعر 2شعرِ غزل

​"میں اسی لیے تو یار زمانے سے الگ ہوں

جو ابھی تک اپنے موقف پہ کھڑا ہے"

شعر 3شعرِ غزل

​"میری محفل میرے اصولوں پر ہے مبنمبرنظم و ضبط کا انتظام جس میں سخت بڑا ہے"

​"نہ گالی، نہ چغلی، نہ ہی حسد کی ہے اجازت

شعر 4شعرِ غزل

نہ ہی حد سے گزرنے کا امکان ذرا ہے"

بند نمبر 1نظم

​"یہی لہجے مجھے محفلوں سے دور رکھتے ہیں

ورنہ میرا تنہائیوں میں کیا پڑا ہے"

​"میں اسی لیے تو یار زمانے سے الگ ہوں

جو ابھی تک اپنے موقف پہ کھڑا ہے"

بند نمبر 2نظم

​"میری محفل میرے اصولوں پر ہے مبنمبرنظم و ضبط کا انتظام جس میں سخت بڑا ہے"

​"نہ گالی، نہ چغلی، نہ ہی حسد کی ہے اجازت

نہ ہی حد سے گزرنے کا امکان ذرا ہے"

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-17
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ