CANON-NAZM-15 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر :15

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-15
شعر 1شعرِ غزل

​کل اک شخص کا بے چینی سے علی بڑا رہا منتظر

جب وہ آیا غیر حاضر پایا جب ملا تو بھی مختصر

شعر 2شعرِ غزل

سلام لے کر مجھ سے چل پڑا کہا کہ پھر ملیں شام کو

کہ کہا میں نماز پڑھ لوں ترجیح دینا رات طعام کو

شعر 3شعرِ غزل

وہ چل پڑا ادھر میں چلا ادھر گفتگو پہنچی انجام کو

رہا ساری نماز میں سوچتا ملاقات پہنچ گئی اختتام کو

شعر 4شعرِ غزل

اس سے بھی کام بڑھنے لگا امام پہنچ گیا آخر سلام کو

​پھر گھر والوں نے طلب کیا تیرا اک دوست آنا تھا شام کو

شعر 5شعرِ غزل

جس کے لیے یہ اہتمام کیا اب لاؤ تو اس مہمان کو

آخر باہر سے مجھے آواز آئی میری نظر اٹھ گئی آسمان کو

شعر 6شعرِ غزل

بلایا مجھے واسطے طلبِ آرزو جیسے بلاتے ہیں انجان کو

​علی ملا اس کو مسکراتے ہوئے اپنے سب غم چھپاتے ہوئے

شعر 7شعرِ غزل

جس کا میں رہا کچھ منتظر آخر ہو گیا انہی سے منتشر

بند نمبر 1نظم

​کل اک شخص کا بے چینی سے علی بڑا رہا منتظر

جب وہ آیا غیر حاضر پایا جب ملا تو بھی مختصر

سلام لے کر مجھ سے چل پڑا کہا کہ پھر ملیں شام کو

کہ کہا میں نماز پڑھ لوں ترجیح دینا رات طعام کو

بند نمبر 2نظم

وہ چل پڑا ادھر میں چلا ادھر گفتگو پہنچی انجام کو

رہا ساری نماز میں سوچتا ملاقات پہنچ گئی اختتام کو

اس سے بھی کام بڑھنے لگا امام پہنچ گیا آخر سلام کو

​پھر گھر والوں نے طلب کیا تیرا اک دوست آنا تھا شام کو

بند نمبر 3نظم

جس کے لیے یہ اہتمام کیا اب لاؤ تو اس مہمان کو

آخر باہر سے مجھے آواز آئی میری نظر اٹھ گئی آسمان کو

بلایا مجھے واسطے طلبِ آرزو جیسے بلاتے ہیں انجان کو

​علی ملا اس کو مسکراتے ہوئے اپنے سب غم چھپاتے ہوئے

بند نمبر 4نظم

جس کا میں رہا کچھ منتظر آخر ہو گیا انہی سے منتشر

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-15
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ