CANON-GHAZAL-34 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل: 33

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-34
مطلعشعرِ غزل

​کبھی ان کے آشیانے سے ٹکرا کر یوں صدا آتی ہے

ان کی آمد میرے خوابوں میں حقیقت بن کر دعا آتی ہے

شعر 2شعرِ غزل

ان کے تبسم سے دل کی کھلتی ہیں کلیاں

ان کے رخسار سے ہوتا ہے یہاں تماشا برپا

شعر 3شعرِ غزل

لیکن ان کی بے رخی کر عاشقوں کو تباہ آتی ہے

ہو جاتے ہیں لوگ مبتلا بیماریِ شب بیداری سے

شعر 4شعرِ غزل

ٹکرا کر جس جس سے بھی ان کی قاتل نگاہ آتی ہے

بہترین نوازا ہے رب نے اسے اخلاق کے حسن سے

مقطعشعرِ غزل

لذتِ گلاب شیریں جیسی مگر کر سب فنا آتی

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-34
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ