CANON-GHAZAL-33 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل نمبر:32

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-33
مطلعشعرِ غزل

​کس سطح پر ہے حسنِ ظن تیرا اے ستم گر

میں کورس میں نیٹ آن تھا میرا اے ستم گر

شعر 2شعرِ غزل

ہم یہاں ہو کے بھی ہیں کہاں یہاں اے دوست

ہر وقت ہے تیرے تخیل میں بسیرا اے ستم گر

شعر 3شعرِ غزل

چھوڑ کر ہمیں تاریکوں میں کہیں اور جا بسا

آج کل ہے میری زندگی میں اندھیرا اے ستم گر

مقطعشعرِ غزل

تو ظلم کرے ستم کرے چاہے پیغامات کو ختم

میں تیرا تھا تیرا ہوں رہوں گا تیرا اے ستم گر

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-33
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ