CANON-RELIGIOUS-03 • اشاعتِ عام
مناقب و دینی کلامسرگودھا ایڈیشن

منقبت نمبر 3 (بیماروں کا بیمار)

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-RELIGIOUS-03
شعر 1شعرِ غزل

​میرے عطار میرے عطار میرے عطار میرے عطار

بیٹھا ہے تیرے سامنے تیرے بیماروں کا بیمار

شعر 2شعرِ غزل

مجھے کر دو جس کے تم ہو گم کر دو جہاں گم ہو

ہٹا دو چھا گیا ہے جو دنیا کا قلب میرے پر غبار

شعر 3شعرِ غزل

کسے سناؤں جو بیتی ہے تیرے سگ پر ان دنوں

نہیں دکھتا مجھے تیرے سوا کوئی میرا غمخوار

شعر 4شعرِ غزل

ہوں پڑھتا سب نمازیں رکھتا سارے روزے بھی

نہیں ملتا پر پھر بھی کیوں دل کو میرے قرار

شعر 5شعرِ غزل

میرے عطار عطا کر دو مجھے عشقِ رسول اللہ

ہوا بیٹھا ہوں دنیاوی محبتوں سے بڑا میں خوار

شعر 6شعرِ غزل

سگ کر دو مجھے آقا ﷺ کا جو آقا ہیں تیرے عطار

برہم ہوں میں دنیا سے مجھ سے ہو جائے یہ بیزار

بند نمبر 1نظم

​میرے عطار میرے عطار میرے عطار میرے عطار

بیٹھا ہے تیرے سامنے تیرے بیماروں کا بیمار

مجھے کر دو جس کے تم ہو گم کر دو جہاں گم ہو

ہٹا دو چھا گیا ہے جو دنیا کا قلب میرے پر غبار

بند نمبر 2نظم

کسے سناؤں جو بیتی ہے تیرے سگ پر ان دنوں

نہیں دکھتا مجھے تیرے سوا کوئی میرا غمخوار

ہوں پڑھتا سب نمازیں رکھتا سارے روزے بھی

نہیں ملتا پر پھر بھی کیوں دل کو میرے قرار

بند نمبر 3نظم

میرے عطار عطا کر دو مجھے عشقِ رسول اللہ

ہوا بیٹھا ہوں دنیاوی محبتوں سے بڑا میں خوار

سگ کر دو مجھے آقا ﷺ کا جو آقا ہیں تیرے عطار

برہم ہوں میں دنیا سے مجھ سے ہو جائے یہ بیزار

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-RELIGIOUS-03
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ