شعر 1شعرِ غزل
جس خوبصورت چہرے کی قسمت میں ہم ہیں
نزاکتِ وجود تو واضح شاید دل بھی بہت نرم ہے

اردو شاعری اور فکری محفوظات
جس خوبصورت چہرے کی قسمت میں ہم ہیں
نزاکتِ وجود تو واضح شاید دل بھی بہت نرم ہے
جوشِ محبت میں جل نہ جائیں اس کا تو ڈر ہے
جب دیکھا نظرِ عشق سے علم ہوا وہ کتنے گرم ہیں

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ