CANON-NAZM-30 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر. 30

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-30
شعر 1شعرِ غزل

​نہیں آؤ گے تم لوٹ کے ہمیں معلوم تھا میرے دوست

ہماری صحبت سے اٹھ کر تمہارا جانا ہی کچھ ایسا تھا

شعر 2شعرِ غزل

جسے کہا آپ نے فیض اٹھا لے کچھ وقت ہماری صحبت سے

ہم نے کہا کہ تو بھی چلا جا اس کا مسکرانا ہی کچھ ایسا تھا

شعر 3شعرِ غزل

جس نے مہلت لی کچھ وقت تمہاری صحبت کی ہم سے

ہم نہ روک سکے اس کو اس کا بہانہ ہی کچھ ایسا تھا

شعر 4شعرِ غزل

بہت بے زار ہوا تھا میں اس دن دوستوں کی بے رخی سے

یہ بات ہے ماضی کی وہ زمانہ ہی کچھ ایسا تھا

بند نمبر 1نظم

​نہیں آؤ گے تم لوٹ کے ہمیں معلوم تھا میرے دوست

ہماری صحبت سے اٹھ کر تمہارا جانا ہی کچھ ایسا تھا

جسے کہا آپ نے فیض اٹھا لے کچھ وقت ہماری صحبت سے

ہم نے کہا کہ تو بھی چلا جا اس کا مسکرانا ہی کچھ ایسا تھا

بند نمبر 2نظم

جس نے مہلت لی کچھ وقت تمہاری صحبت کی ہم سے

ہم نہ روک سکے اس کو اس کا بہانہ ہی کچھ ایسا تھا

بہت بے زار ہوا تھا میں اس دن دوستوں کی بے رخی سے

یہ بات ہے ماضی کی وہ زمانہ ہی کچھ ایسا تھا

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-30
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ