CANON-NAZM-28 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر 28

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-28
شعر 1شعرِ غزل

​جس صفحے کا سینہ ہو ہمارے نام سے بھی مزین

لگتا ہے تمہاری ڈائری میں کوئی ایسا ورق نہیں پڑتا

شعر 2شعرِ غزل

مجھے لگا میں شمع ہوں جس سے تاریکیاں ہوں دور

لیکن حقیقت میں پہاڑوں پر دیوں کا برق نہیں پڑتا

شعر 3شعرِ غزل

ہم سے کیوں کوئی روٹھے اور ہمیں کھوکر پچھتائے

میرے ظرف میں تمہارے مزاج کا کوئی مرق نہیں پڑتا

شعر 4شعرِ غزل

یہ علم ہے کہ ہو جاتے ہیں ویران بنا گلزار کے گلستاں

سوائے اک مالی کے باغبانی کا کسی کو طرق نہیں پڑتا

شعر 5شعرِ غزل

ہمارے جانے سے بھی شاید بزم کی ہیں رونقیں قائم

علی ہمارے آنے سے بھی گلشن میں کوئی فرق نہیں پڑتا

بند نمبر 1نظم

​جس صفحے کا سینہ ہو ہمارے نام سے بھی مزین

لگتا ہے تمہاری ڈائری میں کوئی ایسا ورق نہیں پڑتا

مجھے لگا میں شمع ہوں جس سے تاریکیاں ہوں دور

لیکن حقیقت میں پہاڑوں پر دیوں کا برق نہیں پڑتا

بند نمبر 2نظم

ہم سے کیوں کوئی روٹھے اور ہمیں کھوکر پچھتائے

میرے ظرف میں تمہارے مزاج کا کوئی مرق نہیں پڑتا

یہ علم ہے کہ ہو جاتے ہیں ویران بنا گلزار کے گلستاں

سوائے اک مالی کے باغبانی کا کسی کو طرق نہیں پڑتا

بند نمبر 3نظم

ہمارے جانے سے بھی شاید بزم کی ہیں رونقیں قائم

علی ہمارے آنے سے بھی گلشن میں کوئی فرق نہیں پڑتا

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-28
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ