CANON-NAZM-19 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر: 19

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-19
شعر 1شعرِ غزل

​مجھے یاد ہے جب وہ آیا تھا

ایسے ہاتھ کر کے مجھے بلایا تھا

شعر 2شعرِ غزل

قصہ چھیڑ کر میری خاموشی کا

بات کرنے کا جو بہانہ بنایا تھا

شعر 3شعرِ غزل

​پہلا کیا اس نے سوال مجھ سے

کیوں چمٹی ہیں تنہائیاں تجھ سے

شعر 4شعرِ غزل

​خاموش ہو کر نہ کچھ بتایا تھا

بلکہ سر اپنے کو بھی ایسے ہلایا تھا

شعر 5شعرِ غزل

کچھ وقت تھا وہ بیٹھتا پاس میرے

باتوں باتوں میں مجھے سمجھایا تھا

شعر 6شعرِ غزل

​کہ علی نہ رہا کر تو تنہائیوں میں

گئے گزرے ہوؤں کی جدائیوں میں

بند نمبر 1نظم

​مجھے یاد ہے جب وہ آیا تھا

ایسے ہاتھ کر کے مجھے بلایا تھا

قصہ چھیڑ کر میری خاموشی کا

بات کرنے کا جو بہانہ بنایا تھا

بند نمبر 2نظم

​پہلا کیا اس نے سوال مجھ سے

کیوں چمٹی ہیں تنہائیاں تجھ سے

​خاموش ہو کر نہ کچھ بتایا تھا

بلکہ سر اپنے کو بھی ایسے ہلایا تھا

بند نمبر 3نظم

کچھ وقت تھا وہ بیٹھتا پاس میرے

باتوں باتوں میں مجھے سمجھایا تھا

​کہ علی نہ رہا کر تو تنہائیوں میں

گئے گزرے ہوؤں کی جدائیوں میں

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-19
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ