میرے الفاظ میرے جذبات کا مجموعہ ہوتے ہیں
اور احساس میرے قلب کا وقوعہ ہوتا ہے۔

اردو شاعری اور فکری محفوظات
میرے الفاظ میرے جذبات کا مجموعہ ہوتے ہیں
اور احساس میرے قلب کا وقوعہ ہوتا ہے۔
خواہش ہے کہ تو بھی ان سے آگاہ ہو جا
عشق نہ کرنا اگر کرنا ہے تو اس میں فنا ہو جا
محبت تو کرتی تھی دنیا بلا سوچے سمجھے
نہ کر تو وفا بلکہ آخر میں بے وفا ہو جا
میں تو سہہ چکا ہوں پہلے ہی زمانے کا دکھ
نہیں کروں گا بھروسہ تجھ پر جا دفا ہو جا
تلخ باتیں میری تجھے چیریں گی شیشے کی طرح
تو بھی میری طرح ہی مجھ سے خفا ہو جا
نہ کیا کر رحم میری طرح اپنے محبوب پر
وفاداروں سے وفا کر ورنہ باعثِ ظلم انتہا ہو جا
اس سے بڑھ کے کر جو تجھے نظر انداز کرے
خاموشی کے ساتھ ہی علی انتہائے انا ہو جا

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ