CANON-NAZM-02 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

نظم نمبر : 2

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-02
شعر 1شعرِ غزل

(عشقِ رسول ﷺ اور استقامت)

​جو خدا کا مقبول ہو تجھے واقعی وہ قبول

شعر 2شعرِ غزل

محبتوں کا مرکز بن جائے محض خدا کا رسول ﷺ

​قفلِ قلب نصیب ہو ہر دنیاوی محبت سے تجھے

شعر 3شعرِ غزل

کرو ہر شخص سے کنارا جو بات کرے فضول

​جو فعل ہو منحصر رسول و خدا کی رضا پر

شعر 4شعرِ غزل

کاش ہو جائیں ایسے کاموں میں ہم مشغول

​یہ جو خواہش ہے تیری دنیا کو بھولنے کی

شعر 5شعرِ غزل

یہی دعا ہے میری کہ یہ جذبہ رہے سلامت

​توبہ کریں مل کر جو لمحے ضائع کیے ہم نے

شعر 6شعرِ غزل

مجھے بھی دے خدا تجھے بھی استقامت

​نہ اٹھے پھر کبھی خواہش کاش ایسی دوستی کی

شعر 7شعرِ غزل

کڑھتا رہے باطن اور ہمیں ہوتی رہے ملامت

​شرم سے سجدے سے کبھی سر اٹھا ہی نہ پائیں

شعر 8شعرِ غزل

نہ چھوڑے کبھی پیچھا ہو ایسی ہمیں ندامت

​اپنے محبوب کے لیے دھڑکے دل بنایا تھا خدا نے

شعر 9شعرِ غزل

ہمیں دیا تھا اس نے بطور ایک قیمتی امانت

​جب سے آئے ہیں اس دارِ خود غرضی میں عثمان

شعر 10شعرِ غزل

کتنی دفعہ کی ہم نے کبھی سوچا ہے خیانت

​آؤ کریں اک عہد اس خدا سے حشر تک بندگی کا

شعر 11شعرِ غزل

علی جو خدا سے کرے دور ہو اس محبت پہ لعنت

بند نمبر 1نظم

(عشقِ رسول ﷺ اور استقامت)

​جو خدا کا مقبول ہو تجھے واقعی وہ قبول

محبتوں کا مرکز بن جائے محض خدا کا رسول ﷺ

​قفلِ قلب نصیب ہو ہر دنیاوی محبت سے تجھے

بند نمبر 2نظم

کرو ہر شخص سے کنارا جو بات کرے فضول

​جو فعل ہو منحصر رسول و خدا کی رضا پر

کاش ہو جائیں ایسے کاموں میں ہم مشغول

​یہ جو خواہش ہے تیری دنیا کو بھولنے کی

بند نمبر 3نظم

یہی دعا ہے میری کہ یہ جذبہ رہے سلامت

​توبہ کریں مل کر جو لمحے ضائع کیے ہم نے

مجھے بھی دے خدا تجھے بھی استقامت

​نہ اٹھے پھر کبھی خواہش کاش ایسی دوستی کی

بند نمبر 4نظم

کڑھتا رہے باطن اور ہمیں ہوتی رہے ملامت

​شرم سے سجدے سے کبھی سر اٹھا ہی نہ پائیں

نہ چھوڑے کبھی پیچھا ہو ایسی ہمیں ندامت

​اپنے محبوب کے لیے دھڑکے دل بنایا تھا خدا نے

بند نمبر 5نظم

ہمیں دیا تھا اس نے بطور ایک قیمتی امانت

​جب سے آئے ہیں اس دارِ خود غرضی میں عثمان

کتنی دفعہ کی ہم نے کبھی سوچا ہے خیانت

​آؤ کریں اک عہد اس خدا سے حشر تک بندگی کا

بند نمبر 6نظم

علی جو خدا سے کرے دور ہو اس محبت پہ لعنت

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-02
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ