CANON-GHAZAL-18 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل نمبر :18

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-18
مطلعشعرِ غزل

​مل کر پچھتاتا ہوں میں آج بھی اس غم ساز سے

چاہے ہوا جو انجانے میں اس محبت کے آغاز سے

شعر 2شعرِ غزل

وہ شیریں تیری گفتگو، اور لہجوں کی حلاوت

محظوظ ہوتا ہوں میں تیرے پہلے کہے الفاظ سے

شعر 3شعرِ غزل

سنایا کرتا تھا جو کبھی ہمیں دیے اوروں کے غم

اس نے چرا لیا پہلو سے میرا قلب بھی راز سے

مقطعشعرِ غزل

ہے گلہ نہ شکوہ علی اب مجھے میرے صنم سے

ہر عاشق گزرتا ہے محبت کے نشیب و فراز سے

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-18
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ