CANON-GHAZAL-15 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل نمبر: 15

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-15
مطلعشعرِ غزل

​پارہِ قلب یہ تو سمجھو ہم تیرے بیمار ہیں

تیرے ہیں محب، تیری حب میں گرفتار ہیں

شعر 2شعرِ غزل

ہر پل میری آنکھوں پر غالب ہے تیرا نقش

طلبِ حبیب میں سوتے اور منتظرِ دیدار ہیں

شعر 3شعرِ غزل

وہ جن سے بات کرکے بھول جاتے تھے سارے غم

کہتے ہیں خفا، نہیں پر حقیقت میں وہ بیزار ہیں

شعر 4شعرِ غزل

تنبیہ ہوئی طویل تعلق جو چاہو تو نہ کبھی کرنا ظاہر

بالآخر بنے جو رکاوٹ یہ ظالم محبت کے اظہار ہیں

مقطعشعرِ غزل

ہوگی تیرے حب داروں کی عثمان فہرست بے شمار

پر تیرے حب داروں کی فہرست میں ہم منفرد شمار ہیں

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-15
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ