CANON-GHAZAL-06 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

غزل نمبر 6

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-06
مطلعشعرِ غزل

​اب کہتی ہے اک جان پھر دنیا سے کنارا کرلو

پناہ دیدو اپنی آغوش میں اور عشق دوبارہ کرلو

شعر 2شعرِ غزل

جیسے پھرتے تھے کبھی کسی کی تلاش میں آوارہ ہوکر

کنارہ کش ہوکر تنہائیوں سے پھر خود کو آوارہ کر لو

شعر 3شعرِ غزل

ہم تم ہیں اور تم تم ہو پھر ہم تجھ میں کیوں گم ہیں

ایک بار بھلادو خود کو دوبارہ اور ہم کو تم تمہارا کرلو

شعر 4شعرِ غزل

سنا ہے اہل حسن کی آنکھوں سے تم پیتے تھے شراب

ڈالو نظریں ہماری آنکھوں میں اور ساقی کا نظارہ کرلو

مقطعشعرِ غزل

سنا ہے تم لیتے تھے حصولِ صنم کے لیے تعویز

ہمیں اپنا لو پھر ہم سے وفا لو ایک بار پھر استخارہ کرلو

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-06
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ