شعر 1شعرِ غزل
بہت قیمت ہے اس دور میں چاہے عشق ہو یا محبت
نہ خرید سکا میں دوستی نہ اعلیٰ داموں کی مودت

اردو شاعری اور فکری محفوظات
بہت قیمت ہے اس دور میں چاہے عشق ہو یا محبت
نہ خرید سکا میں دوستی نہ اعلیٰ داموں کی مودت
سرِعام بازاروں میں یہ جذبات بک رہے ہیں
تبھی تو دلوں سے علی سب احساس مٹ رہے ہیں

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب
دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،
ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ