CANON-NAZM-41 • اشاعتِ عام
نظمیںسرگودھا ایڈیشن

41 نمبر نظم

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-NAZM-41
شعر 1شعرِ غزل

کرکے چناؤ الفاظ کا علی مختصر کلام کیا کر

اس بزم میں تجھ سے لوگ بیزار ہوتے ہیں

شعر 2شعرِ غزل

جنبش دیں اگر زبان کو تو وہ بھی رسم دار

نفاق کے مریض اکثریت میں وضع دار ہوتے ہیں

شعر 3شعرِ غزل

دلانی پڑتی ہے خود غیرت ان سے کم گوئی کی

خوابِ غفلت سے ورنہ یہ کہاں بیدار ہوتے ہیں

بند نمبر 1نظم

کرکے چناؤ الفاظ کا علی مختصر کلام کیا کر

اس بزم میں تجھ سے لوگ بیزار ہوتے ہیں

جنبش دیں اگر زبان کو تو وہ بھی رسم دار

نفاق کے مریض اکثریت میں وضع دار ہوتے ہیں

بند نمبر 2نظم

دلانی پڑتی ہے خود غیرت ان سے کم گوئی کی

خوابِ غفلت سے ورنہ یہ کہاں بیدار ہوتے ہیں

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-NAZM-41
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ