CANON-GHAZAL-01 • اشاعتِ عام
غزلیںسرگودھا ایڈیشن

`غزل نمب ۱

شاعر: محمد علی • ڈھلوں سرگودھیاCatalogue Reference: CANON-GHAZAL-01
مطلعشعرِ غزل

​محبت ہو جائے تو لطف اٹھا لو محبوب کے مظہر میں

اظہار کرنے کے بعد ڈوب جاؤ گے وگرنہ غموں کے بحر میں

شعر 2شعرِ غزل

بات تب ہی ہے وہ بھی تڑپیں تیرے لیے دل سے تیری طرح

سوئے ہجر کی شب، اٹھے تو نموں کی سحر میں

شعر 3شعرِ غزل

یہ تو مجنوں ہی جانے کیا راز ہے اس میں

کیا فرق ہے جامِ الفت میں یا میٹھے زہر میں

مقطعشعرِ غزل

نہیں پونچھے گی وہ آنسو نرم ہاتھوں سے میرے

چاہے ہم ڈوب کے مر جائیں بہتے آنسوؤں کی نہر میں

محمد علی (ڈھلوں سرگودھیا)

محمد علی (ڈھلوں)

سرگودھا، پنجاب
شاعر، قانونی محقق و سرگودھا کے معاصر ادبی مکتبہ کے روشن نمائندہ قلم کار۔
CRITICAL APPRECIATION & METRICS

فکری تجزیہ اور بحر و اوزان کی لطافت

CATALOG REFCANON-GHAZAL-01
EDITION TYPEاشاعتِ عام
CURATED CONNECTIONS

ہم آہنگ کلام و منتخب اشعار

کتب خانہ دیکھیں
متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوں اس کی آنکھیں غضب اپنے حسن کے سبب

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

دسمبر آیا ہے پھر ستم ساتھ لایا ہے پھر،

متفرق اشعار
متفرق اشعار / ابیات

ہوا ہمیں چھوڑ کر تو کچھ تھوڑا سا بھی شرمندہ